سوئی نما
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - سُوئی کے مانند،سوئی کی طرح کا؛ پتے کا بالائی نوکیلا حصہ، پتے کا سِرا جو سوئی کے مانند ہوتا ہے۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - سُوئی کے مانند،سوئی کی طرح کا؛ پتے کا بالائی نوکیلا حصہ، پتے کا سِرا جو سوئی کے مانند ہوتا ہے۔